ابنا:ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے وزیرِاعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان اچھے تعلقات چاہتے ہیں اور ہم دونوں ممالک کے درمیان تمام مسائل کو پرامن طریقہ سے حل کرنا چاہتے ہیں۔ ہندوستانی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کے رہنما میاں محمد نواز شریف نے جو باتیں کہی ہیں اس سے رشتے مزید بہتر ہونے کی توقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس وعدے پر قائم ہیں کہ تمام مسائل پر امن طریقہ سے حل ہوں اور انہی خیالات کا اظہار نواز شریف نے بھی کیاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۲۴۲
31 مئی 2013 - 19:30
News ID: 425099
ہندوستان کے وزیرِاعظم منوموہن سنگھ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان اچھے تعلقات چاہتے ہیں اورہم دونوں ممالک کے درمیان تمام مسائل کو پرامن طریقہ سے حل کرنا چاہتے ہیں۔